"یوم ریڈیو" صدارتی مشیر اطلاعات کا تہنیتی پیغام

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہےکہ  ترکی میں ریڈیو نشریات کے 94 سال مکمل  ہونے پر تمام ملازمین مبارک باد کےمستحق ہیں جنہوں نے نشریات کے ذریعے عزیز ہم وطنوں کو حقائق سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے

1635784
"یوم ریڈیو" صدارتی مشیر اطلاعات کا تہنیتی پیغام

 صدارتی مشیر اطلاعات فخر الدین آلتون نے تمام ریڈیو ملازمین کو یوم ریڈیو کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔

 انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہےکہ  ترکی میں ریڈیو نشریات کے 94 سال مکمل  ہونے پر تمام ملازمین مبارک باد کےمستحق ہیں جنہوں نے نشریات کے ذریعے عزیز ہم وطنوں کو حقائق سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا میں میں اس اہم دن کی مناسبت سے تمام  ریڈیو ملازمین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

 



متعللقہ خبریں