مالی میں ایک خاتون نے نو بچوں کو بیک وقت جنم دے دیا

مالی کی وزیر صحت کے مطابق، 25 سال کی ماں اور تمام 9 بچےصحت مند ہیں، خاتون کی5 بچیوں اور4 بچوں کی پیدائش مراکش کےاسپتال میں ہوئی

1634543
مالی میں ایک خاتون نے نو بچوں کو بیک وقت جنم دے دیا

مالی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

مالی کی وزیر صحت کے مطابق، 25 سال کی ماں اور تمام 9 بچےصحت مند ہیں، خاتون کی5 بچیوں اور4 بچوں کی پیدائش مراکش کےاسپتال میں ہوئی۔

پیدائش سےقبل الٹراساونڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔



متعللقہ خبریں