دو ملین برس قدیم مکان کی دریافت

یہ دریافت افریقہ میں انسانوں کے ابتدائی دور سے متعلق بعض معلومات تک رسائی میں معاون ثابت ہو گی

1629390
دو ملین برس قدیم مکان کی دریافت

اسرائیلی  اور کینیڈین  تحقیق دانوں  نے جنوبی افریقہ کے ایک غار سے تقریباً 2 ملین برس قبل  پھتری آلات سے تیار کیے جانے والی بعض اشیا  کا کھوج لگایا ہے۔

اس غار کے لیے دنیا کا قدیم ترین گھر کی تشریح کی گئی ہے۔

اسرائیلی اور کینیڈین تحقیق دانوں نے  اعلان کیا ہے کہ انہوں نے تاریخ سے قبل 1.8 ملین قدیم پتھری آلات سے  تعلق رکھنے والی بعض آثارات کو دریافت کیا ہے۔

یہ دریافت افریقہ میں انسانوں کے ابتدائی دور سے متعلق بعض معلومات تک رسائی میں معاون ثابت ہو گی۔

 



متعللقہ خبریں