17 ملین سے زائد سیاحوں نے گزشتہ 14 ماہ میں ترکی کی سیر کی

اس  تعداد کا 12.7 ملین غیر ملکیوں جبکہ 3.2 ملین بیرون ملک مقیم ترک تارکین ِ وطن پر مشتمل تھا

1624090
17 ملین سے زائد سیاحوں نے گزشتہ 14 ماہ میں ترکی کی سیر کی

گزشتہ برس اور امسال کے پہلے دو ماہ میں  10 کروڑ 70 لاکھ غیر ملکی سیاح آئے ہیں۔

وزاتِ ثقافت و سیاحت  کے اعداد و شمار   کے مطابق  گزشتہ برس16 ملین  سیاحوں نے ترکی کی سیر کی  تھی۔

اس  تعداد کا 12.7 ملین غیر ملکیوں جبکہ 3.2 ملین بیرون ملک مقیم ترک تارکین ِ وطن پر مشتمل تھا۔

امسال ماہ جنوری میں 5  لاکھ 10 ہزار اور فروری می 5 لاکھ 37 ہزار  غیر ملکی سیاح ترکی آئے۔

روسی سیاح  اول نمبر پر  رہے جن کی تعداد 21 لاکھ تھی۔

جس کے بعد بلغاریہ اور جرمنی کا نمبر آتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں