آج ترکی بھر میں شبِ برات منائی جا رہی ہے

ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  اس مقدس شب کے موقع پر ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  رات 10 بجے ٹی آرٹی چینل ون پر خصوصی نشریات پیش کرے گا

1609571
آج ترکی بھر میں شبِ برات منائی جا رہی ہے

ماہِ صیام کا مژدہ دینے والی شب ِ برات  کو آج ترکی بھر میں منایا جا رہا ہے۔

شب ِ برات 13 فروری کو شروع ہونے والے تین  اہم ماہ کے سلسلے کے دوسرے ماہ شعبان کی 15 ویں کو منائی جاتی ہے۔

اسلامی عقیدے کے مطابق  ’برات‘ کا مفہوم گناہوں  سے پاک ہونے، رب العزت سے معافی و رحمت کی بارش کرنے کی دعائیں کرنا ہے۔

ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  اس مقدس شب کے موقع پر ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  رات 10 بجے ٹی آرٹی چینل ون پر خصوصی نشریات پیش کرے گا۔



متعللقہ خبریں