میگھن مارکل حاملہ، شاہی جوڑادوسری بار والدین بنے گا

امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا  کہ کیلیفورنیا میں مقیم شاہی جوڑے کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جو کہ  برطانوی شاہی خاندان کے تخت کا 8 واں وارث ہوگا۔

1583827
میگھن مارکل حاملہ، شاہی جوڑادوسری بار والدین بنے گا

گزشتہ سال مارچ میں شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

 واضح رہے کہ دونوں کے ہاں 6 مئی 2018 کو پہلے بیٹے آرچی کی پیدائش ہوئی تھی اور اب جلد ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا  کہ کیلیفورنیا میں مقیم شاہی جوڑے کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جو کہ  برطانوی شاہی خاندان کے تخت کا 8 واں وارث ہوگا۔
شاہی جوڑے نے اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا جب کہ دو ماہ بعد ان کے بیٹے آرچی کی تیسری سالگرہ منائی جائے گی۔



متعللقہ خبریں