گزشتہ برس 16 ملین کے قریب غیر ملکی سیاحوں نے ترکی کی سیر کی

روس سے سب سے زیادہ سیاح آئے جن کی تعداد 21 لاکھ 23 ہزار تک رہی

1573753
گزشتہ برس 16 ملین کے قریب غیر ملکی سیاحوں نے ترکی کی سیر کی

ترکی نے گزشتہ برس تقریباً 16 ملین سیاحوں کی میزبانی کی ہے۔

وزارت ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2020 میں بیرون ملک سے 15 ملین 9 لاکھ 63 ہزار 997  تک رہی ہے۔

جس کے مطابق فی کس   خرچہ 762 ڈالر کے  طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

روس سے سب سے زیادہ سیاح آئے جن کی تعداد 21 لاکھ 23 ہزار تک رہی۔

جس کے بعد  بلغاریہ اور جرمنی کا نمبر آتا ہے۔

یوکیرین، برطانیہ، جارجیا، عراق، ایران، فرانس اور ہالینڈ  کے سیاحوں کی ایک کثیر تعداد نے بھی ترکی کو ترجیح دی۔

سیاحوں کی سب سے بڑی تعداد  نے استنبول کی سیر کی۔

 



متعللقہ خبریں