ترکی کے نامور 19 شیف ترک کھانوں کو دنیا بھر میں متعارف کرائیں گے

اس فہرست میں ماسڑ شیف پروگرام  کے پیش کار سومیر سیوری اولو،  کمال دیمر سال، نصرت گیوکچے، آئلن ئازیجی اولو اور آردا ترکمین  نمایاں ہیں

1570734
ترکی کے نامور 19 شیف ترک کھانوں کو دنیا بھر میں متعارف کرائیں گے

وزارت ثقافت و سیاحت  نے ترکی کو بیرونِ ملک متعارف کرانے کے لیے 19 نامور شیفوں کا انتخاب کیا ہے۔

سپوتنک کے مطابق  اس فہرست میں ماسڑ شیف پروگرام  کے پیش کار سومیر سیوری اولو،  کمال دیمر سال، نصرت گیوکچے، آئلن ئازیجی اولو اور آردا ترکمین  نمایاں ہیں۔

علاوہ ازیں کالم نغار رفیقہ بر گل، موسی داع دیویران ، دوعا چفتچی ، علی گن گومیش، ویدات باشاران کی طرح کی مشہور شخصیات اس ثقافتی پروگرا م میں حصہ لیں گی۔

 



متعللقہ خبریں