جو بائڈن کی تقریب حلف برداری میں لیڈی گاگا اور جینیفر لوپیرز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی

تقریب ِ حلف برداری  عام وبا  اور 6 جنوری کے کانگرس پر حملے کے  بعد محدود تعداد میں شراکت کے ساتھ سر انجام پائے گی

1564258
جو بائڈن کی تقریب حلف برداری میں لیڈی گاگا اور جینیفر لوپیرز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی

امریکی نو منتخب صدر جو بائڈن کی 20 جنوری کو تقریبِ حلف برداری  میں لیڈی گاگا اور جینیفر لوپیز اپنی اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔

لیڈی گاگا اس تقریب میں قومی ترانہ پیش کریں گی تو  جینیفر لوپیز  کانسرٹ دیں گی۔

تقریب ِ حلف برداری  عام وبا  اور 6 جنوری کے کانگرس پر حملے کے  بعد محدود تعداد میں شراکت کے ساتھ سر انجام پائے گی۔

امریکی نامور اداکار ٹام ہینکس کے پیش کار ہونے والی اس تقریب میں جان بون جووی ، جسٹن ٹمبر لیک اور ڈیمی لواٹو بھی  پرفارمنس دیں گے۔

 



متعللقہ خبریں