سویڈن میں حجاب پر پابندی کا قانون کالعدم قرار دے دیا گیا

سویڈن  کے اسکون نامی علاقے کے قصبے اسکوروپ کی بلدیہ  کی حجاب پر پابندی کا قانون عدالت نے کالعدم قرار دے دیا ہے

1529731
سویڈن میں حجاب پر پابندی کا قانون کالعدم قرار دے دیا گیا

سویڈن  کے اسکون نامی علاقے کے قصبے اسکوروپ کی بلدیہ  کی حجاب پر پابندی کا قانون عدالت نے کالعدم قرار دے دیا ہے۔

 مالمو  کی عدالت کے مطابق، بلدیہ کا یہ فیصلہ ملک دستور اور مذہبی آزادی کے خلاف تھا جس کے تحت اسے کالعدم  قرار دیا جا رہا ہے۔

یاد رہ ےکہ اسکوروپ بلدیہ   نے گزشتہ سال  دسمبرمیں   تیرہ سال سے کم عمر بچیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگا دی تھی جس پر علاقے میں موجود پراستاموس اسکول کے منتظم اعلی ماتیاس لائیڈ ہولم نے اس  فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں