ترکی، خطائے کے کاغذ کباب کی یونیسکو میں توثیق

10 مصنوعات  کے پروٹوکول پر دستخط کیے گئے  ہیں جبکہ 6 مصنوعات اعلان کے مرحلے پر  ہیں

1481282
ترکی، خطائے کے کاغذ کباب کی یونیسکو میں توثیق

اقوام ِ متحدہ کے تعلیمی، علمی اور ثقافتی ادارے یونیسکو  کی جانب سے گاسٹرونومی  کے شعبے میں ’’تخلیقی  شہروں کے نیٹ ورک ‘‘  میں داخل کردہ  خطائے کے ’’کاغذ کباب‘‘ کی جغرافیائی طور پر توثیق کر دی گئی ہے۔

انطاکیہ ایوانِ تجارت و صنعت کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایرخان یاعز  کا کہنا ہے کہ اس توثیق سے متعلق سال 2007 سے ابتک جغرافیائی اشاروں  پر کام جاری ہے۔

اس ضمن میں 10 مصنوعات  کے پروٹوکول پر دستخط کیے گئے  ہیں جبکہ 6 مصنوعات اعلان کے مرحلے پر  ہیں۔

اس پروٹوکول کے دائرہ کار میں پہلی توثیق    شدہ  ڈش کاغذ کباب ہے انشااللہ دیگر مصنوعات  کو بھی آئندہ کے مہینوں میں رجسرڈ کرا لیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں