نیوز ویک میں مہلک وائرس جے بارے میں پیغمبرِ اسلام کی احادیث کا حوالہ

صفائی نصف ایمان  ہے، بیدار ہونے کے بعد اپنے ہاتھوں کو دھوئیں

1386389
نیوز ویک میں مہلک وائرس جے بارے میں پیغمبرِ اسلام کی احادیث کا حوالہ

امریکی نیوز ویک نے احادیث کے ذریعے انتباہ دیا ہے۔

حضرت  محمد  ﷺ کے 14 صدیوں قبل صفائی و وبائی امراض کے حوالے سے انتباہ و نصیحات مغربی دنیا کے بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔  امریکی نیوز ویک جریدے  میں شائع ہونے والے مقالے میں حضرت ِ محمد ﷺ کی احادیث کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم کسی علاقے میںطاعون کے بارے میں سنو تو اس میں نہ جاؤ اور اگر کسی علاقے میں طاعون پھیل جائے اورتم اس میں ہو تو اس سے نہ نکلو

صفائی نصف ایمان  ہے، بیدار ہونے کے بعد اپنے ہاتھوں کو دھوئیں

وبائی مرض میں مبتلا انسان صحت مند انسانوں سے دور رہیں

پیغمبرِ اسلام  کےنے صفائی اور قرنطینہ کے بارے میں  ارشاد ات کے ساتھ عوام کو احتیاط برتنے کا کہا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں