وین ڈیم چھٹیاں منانے ترکی آئے،ساحلی قصبے بودروم آمد

ہالی ووڈ کے مشہور ایکشن اداکار ژاں کلاڈ وین ڈیم   چھٹیاں منانے  ترک سیاحتی قصبے بودروم   آئے ہیں جنہیں عوام نے چاروں طرف سے گھرتےہوئے تصاویر اتروائیں

1238921
وین ڈیم چھٹیاں منانے ترکی آئے،ساحلی قصبے بودروم آمد

ہالی ووڈ کے مشہور ایکشن اداکار ژاں کلاڈ وین ڈیم   چھٹیاں منانے  ترک سیاحتی قصبے بودروم   آئے ہیں۔

 وین ڈیم    نے اپنی آمد پر  ہوائی اڈے پر  موجود افرادکے ساتھ  انتہائی خوشگوار ماحول میں   تصاویر  اتروائیں   جس کے بعد وہ اپنے ہوٹل کی جانب خصوصی گاڑی کے ذریعے  روانہ ہو گئے۔



متعللقہ خبریں