نئی نویلی دلہن صرف ایک کام کےلیے کمرے سے باہر آتی رہی،وہ کون سا کام تھا بھئی

نئی نئی شادی ہو تو چند دن کے لیے دلہن لجائی شرمائی تو رہتی ہے لیکن ایک بھارتی دلہن نے اس حوالے سے ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

1008750
نئی نویلی دلہن صرف ایک کام کےلیے کمرے سے باہر آتی رہی،وہ کون سا کام تھا بھئی

نئی نئی شادی ہو تو چند دن کے لیے دلہن لجائی شرمائی تو رہتی ہے لیکن ایک بھارتی دلہن نے اس حوالے سے ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔

 خبر کے مطابق، اس لڑکی نے بتایا ہے کہ جب میری نئی نئی شادی ہوئی تو کمرے میں شوہر کے پاس جسم سے ریح  خارج کرتے مجھے بہت شرم آتی تھی اور میں اس کام کے لیے کمرے سے باہر چلی جاتی تھی۔

لہذا مجھے ہر وقت خدشہ رہتا تھا کہ اگر نیند کے دوران کہیں میرا پاد نکل گیا اور میرے شوہر کو پتہ چل گیا تو وہ کیا سوچے گا۔

 شادی کے ابتدائی مہینے اس حوالے سے میرے لیے بہت مشکل تھے۔



متعللقہ خبریں