میسی ترک ڈراموں کے پرستار نکلے

ارجنٹائن کے افسانوی اسٹار میسی کی ترک ڈراموں سے محبت کا پتا ان کی انسٹا گرام سے شئیر کردہ تصویروں سے چلا

983072
میسی ترک ڈراموں کے پرستار نکلے

اسپین کی عالمی شہرت یافتہ فٹبال ٹیم بارسیلونا کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی لیونل میسی ترک ڈراموں کے پرستار نکلے۔

ارجنٹائن کے افسانوی اسٹار میسی کی ترک ڈراموں سے محبت کا پتا ان کی انسٹا گرام سے شئیر کردہ تصویروں سے چلا۔

میسی کی انسٹا گرام سے شئیر کردہ اپنے بچوں کی تصاویر  میں ٹیلی ویژن  دکھائی دے رہا ہے جس پر ترکی کا "بلیک منی کا عشق" نامی  ڈرامہ چل رہا ہے۔

میسی کی کچھ عرصہ قبل انسٹاگرام سے شئیر کردہ ان تصاویر سے سوشل میڈیا کی طرف سے گہری دلچسپی لی گئی۔



متعللقہ خبریں