یوم اطفال کا برصا میں جشن

ٹرکش ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کے تعاون سے منعقدہ اس تقریب میں "ترکی  کے خصوصی رقص شو' پیش کیے گئے

956175
یوم اطفال کا برصا میں جشن

ٹی آرٹی بین الاقوامی 23 اپریل  یوم اطفال کی مناسبت سے برصا میں ایک تقریب  کا اہتمام کیا گیا۔

ٹرکش ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کے تعاون سے منعقدہ اس تقریب میں "ترکی  کے خصوصی رقص شو' پیش کیے گئے۔

شائقین اور بیرون ملک سے یوم اطفال میں شرکت کے لیے آنے والے بچوں اور ان کے سرپرستوں   نے اس پروگرام کا کافی پسند کیا۔

 



متعللقہ خبریں