"قرآن کریم" کی چاہ لوگوں کاجنون بن گئی،نسخہ جات لینےکیلیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا

اوزبکستان میں قرآن کریم کے نسخہ جات بطور ہدیہ لینے کےلیے  لوگوں کی قطاریں لگ گئیں اور لوگوں نے رات سے ہی ہلال نشریات نامی طباعت خانے کی شاخوں پر ڈیرے جما لیے

940204
"قرآن کریم" کی چاہ لوگوں کاجنون بن گئی،نسخہ جات لینےکیلیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا

اوزبکستان   میں قرآن کریم کے نسخہ جات بطور ہدیہ لینے کےلیے  لوگوں کی قطاریں لگ گئیں۔

" ہلال نشریات  " نامی طباعت خانے  کی شاخوں  پر  ہزاروں  افراد  فرقان  مجید  کے نسخے لینے کےلیے  صبح سے ہی  پہنچ گئے حتی بعض علاقوں میں  رات سے ہی لوگوں نے  دوکانوں کے باہر ڈیرہ جمانا شروع کر دیا ۔

 حکومت نے  50 ہزار نسخہ جات  طباعت کےلیے  جاری کیے ہیں جن  کی 10 ہزار جلدیں فی الوقت  دوکانوں کی زینت بن چکی ہیں۔



متعللقہ خبریں