شان لی عرفا یونیسکو کی فہرست میں داخل ہونے کے لئے تیاریاں کر رہا ہے

ترکی کے ضلع شان لی عرفا کی موسیقی کے اقوام متحدہ کے تعلیم، سائنس اور ثقافت کے ادارے یونیسکو کی فہرست میں  شامل ہونے کے لئے کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا

795340
شان لی عرفا یونیسکو کی فہرست میں داخل ہونے کے لئے تیاریاں کر رہا ہے

ترکی کے ضلع شان لی عرفا کی موسیقی کے اقوام متحدہ کے تعلیم، سائنس اور ثقافت کے ادارے یونیسکو کی فہرست میں  شامل ہونے کے لئے کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

عرفا کا شمار دنیا کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے اور موسیقی کے شعبے میں یہ شہر ایک وسیع ذخیر رکھتا ہے۔

موسیقی کے حوالے سے پہچانے جانے والے اس شہر نے اہم فنکاروں کو پیدا کیا ہے۔

شہر کی اس خصوصیت کے یونیسکو کی طرف سے قبول کئے جانے کے لئے  جمع کروائی گئی ابتدائی درخواست قبول کر لی گئی ہے۔

شہر سے منسوب ابراہیم تاتلی سیس، مسلم گُر سیس، نوری سیسی گیوزیل اور قازان جی  بدیع جیسے بڑے بڑے ناموں کے ساتھ ساتھ شہر کے عوام بھی موسیقی  کی طرف گہرا رجحان رکھتے ہیں۔



متعللقہ خبریں