یونیسکو کا فیصلہ سیاحت میں تیزی پیدا کرے گا

عہد روما  کے بہترین شکل میں محفوظ  آثار کے ساتھ ایفروڈیسئس تاریخی شہر مرکز توجہ بن رہا ہے، شہر کو یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل  کئے جانے پر ہمیں نہایت درجہ مسرت ہے: رونالڈ آر آر

771595
یونیسکو کا فیصلہ سیاحت میں تیزی پیدا کرے گا

یونیسکو کا ایفروڈیسئس فیصلہ سیاحت میں تیزی پیدا کرے گا۔۔۔

ترکی کے ضلع آئیدن کی تحصیل کھاراجا سُو میں واقع ایفروڈیسئس تاریخی شہر کو یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل کئے جانے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

ایفروڈیسئس تاریخی شہر کی کھدائی کے سربراہ پروفیسر رونالڈ آر آر  نے کہا ہے کہ عہد روما  کے بہترین شکل میں محفوظ  آثار کے ساتھ ایفروڈیسئس تاریخی شہر مرکز توجہ بن رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس شہر کو یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل  کئے جانے پر ہمیں نہایت درجہ مسرت ہے۔



متعللقہ خبریں