نئی عمارتیں ویانا کا تاریخی لمس متاثر کررہی ہیں:یونیسکو

اقوام متحدہ  کے  ادارے یونیسکو کے تحت  کمیٹی برائے تحفظِ  عالمی ورثہ  نے  کہا ہے کہ  ویانا کے قدیم حصے میں  تعمیر کی جانے والی بلند عمارتیں شہر کی تاریخی اہمیت  خراب کرنے کی کوشش ہیں

766380
نئی عمارتیں ویانا کا تاریخی لمس متاثر کررہی ہیں:یونیسکو

اقوام متحدہ  کے  ادارے یونیسکو کے تحت  کمیٹی برائے تحفظِ  عالمی ورثہ  نے  کہا ہے کہ  ویانا کے قدیم حصے میں  تعمیر کی جانے والی بلند عمارتیں شہر کی تاریخی اہمیت  خراب کرنے کی کوشش ہیں۔

یونیسکو  نے اپنے تحریری بیان میں  کہا ہے کہ  ویانا میں  66 میٹر بلند تعمیر کی جانے والی  نئی عمارتوں  سے شہر کا تاریخی لمس   اور اس کی اہمیت  ختم ہو جائے گی ۔

 کمیٹی نے  ویانا میں تعمیر  کردہ ویئان مِٹ  شاپنگ مال ، ہیو مارکٹ اور ایک  آئس اسکیٹنگ رِنگ  کی تعمیر   پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے ۔



متعللقہ خبریں