ترکی کے اسکولوں میں اب اردو بھی پڑھائی جائے گی : وزارت تعلیم

ترکی کے اسکولوں میں اب نئی غیر ملکی زبانیں نصاب میں شامل ہونگی جس میں اردو بھی موجود ہے

677371
ترکی کے اسکولوں میں اب اردو بھی پڑھائی جائے گی : وزارت تعلیم

ترکی کے اسکولوں میں اب نئی غیر ملکی زبانیں نصاب میں شامل ہونگی ۔

 وزارت تعلیم نے  اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کی رو سے  اسکولوں میں اب  فارسی کوریائی اور اردو زبانوں   کو بھی پڑھایا جا سکے گا۔



متعللقہ خبریں