نیو یارک میں فیشن ویک میں ترک فیشن کا چرچا

ترک ڈیزائنرز نے  فیشن استنبول  منصوبے کے دائرہ کار میں  نیو یارک میں منعقدہ   فیشن ویک    میں  اپنے فنون   کی نمائش کی

570755
نیو یارک میں فیشن ویک میں ترک فیشن کا چرچا
türk tasarımcıları new york moda haftası'nda.jpg
türk tasarımcıları new york moda haftası'nda.jpg

 

ترک ڈیزائنر  نیو یارک میں  فیشن ویک  میں  حصہ لے رہے ہیں۔

ترک ڈیزائنرز نے  فیشن استنبول  منصوبے کے دائرہ کار میں  نیو یارک میں منعقدہ   فیشن ویک    میں  اپنے فنون   کی نمائش کی۔

اس دوران سکائی لائٹ  کلارکسن   اسکوائر میں   ایک فیشن شو کا بھی اہتمام کیا گیا۔

فیشن شو میں پیش کردہ   نمونوں کی  نیلو فر ساتوریس   کے  ففتھ ایوینیو شو روم میں   بھی نمائش کی جائیگی۔

نیو یارک میں    ترکی کے قونصلر جنرل  ایرتان  یالچن نے  بھی فیشن شو کو مہمان کی حیثیت سے دیکھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں