تھیٹر اداکاروں کا "جمہوریت زندہ باد' کے نام سے جلوس

ترکی کے قومی اور استبول کے شہری تھیٹروں کے اداکار جمہوریت کے حق میں ایک پیدل مارچ کرتے ہوئے حکومت سے اپنی وابستگی کا مظاہرہ کریں گے

533742
تھیٹر اداکاروں کا  "جمہوریت زندہ باد' کے نام سے جلوس

تھیٹر کے اداکار کل استنبول  میں " جمہوریت زندہ باد"    کے نام سے    ایک جلوس نکالیں گے۔

تھیٹر اداکاروں کی انجمن    کے ارکان  دہشت گرد تنظیم   فتح اللہ گیولین      کے حامیوں کی  بغاوت کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے استنبول بلدیہ  عظمیٰ کے    شہری   تھیٹر   اداکاروں کے ہمراہ  " " جمہوریت زندہ باد"    کے نام سے    ایک جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ جلوس   حاربیہ   ایرتعرل   تھیٹر  سے  سہ پہر  4 بجے نکالا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں