لیدیا کی تاریخ دنیا سے متعارف کروائی جائے گی : اونال

وزیر سیاحت و ثقافت  ماہر اونال نے    کہا ہے کہ لیکیا  اور اس   کے تاریخی پس منظر کو  دنیا میں متعارف کروانےکے لیے  نامور فرانسیسی کہانی نگار  JUDITH LIBERMAN  کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں

483327
لیدیا کی تاریخ  دنیا سے متعارف کروائی جائے گی : اونال

 وزیر سیاحت و ثقافت  ماہر اونال نے    کہا ہے کہ لیکیا  اور اس   کے تاریخی پس منظر کو  دنیا میں متعارف کروانےکے لیے  نامور فرانسیسی کہانی نگار  JUDITH LIBERMAN  کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔

 لیبر مین نے اس  سلسلے میں  5 کہانیاں تحریر کی ہیں  جنہیں  9 تا 14 مئی  کے درمیان  سوشل ویب سائٹس    اور ترکی آنے والے غیر ملکی صحافیوں کے ذریعے متعارف کروایا جائے گا۔

 فرانسیسی کہانی نویس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس منصوبے کو مکمل کرنے کی حامی اناطولیہ  اور وہاں کے ماحول کے جاننےکے لیے  بھری تھی ۔

 



متعللقہ خبریں