اناطولیہ آتش گروپ کا شاندار شو

رنگ برنگے ملبوسات، خصوصی صوتی و بصر ی اثرات کے ساتھ پہچانے جانے والے اس گروپ کے تقریباً 80 رقاص و رقاصوں نے د و گھنٹوں تک شائقین فنون کو محظوظ کرایا

458445
اناطولیہ  آتش گروپ کا شاندار شو

اناطولیہ آتش رقص گروپ نے یورپی ٹور کے دائرہ کار میں جرمن شہر کولن میں شاندار شو پیش کیا ہے۔

رنگ برنگے ملبوسات، خصوصی صوتی و بصر ی اثرات کے ساتھ پہچانے جانے والے اس گروپ کے تقریباً 80 رقاص و رقاصوں نے د و گھنٹوں تک شائقین فنون کو محظوظ کرایا۔

یہ گروپ 26 مارچ کو سٹوٹ گارٹ، 27 مارچ کو دوبارہ کولن، 28 مارچ کو نرن برگ، 6 اپریل کو برلن ، 7 اپریل کو ہان اور اور 8 اپریل کو اوفن باخ شہروں جبکہ دس اپریل کو زیورخ میں اپنا شو پیش کرے گا۔



متعللقہ خبریں