گینیز بل آف ورلڈ ریکارڈ میں ایک دیگر شاہکار کا اضافہ

انقرہ میں مزار اتاترک پر ہزاروں افراد نے اپنے ہاتھوں کو ایک دل کی شکل میں اوپر اٹھاتے ہوئے اتاترک کی شبیہہ کا خاکہ تشکیل دیا جسے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

105220
 گینیز بل آف ورلڈ ریکارڈ میں ایک  دیگر شاہکار کا اضافہ

دارلحکومت انقرہ میں ایک اہم اور حیرت انگیز تجربہ کیا گیا ۔
مزار اتاترک پر ہزاروں افراد ایک جگہ جمع ہوئے ۔
کمانڈر انچیف اسکوائر کی بانویں سالگرہ کے موقع پر چھ ہزار افراد نے مل کر مصطفی کمال اتاترک کی ایک شبیہہ کا عکس تیار کرتے ہوئے اسے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروایا ۔
فوٹو گرافر جمہور آئ گون کی طرف سے مصطفی کمال کے ہزاروں افراد مزار اتاترک پر جمع ہوئے ۔
ان افراد نے اپنے ہاتھوں کو ایک دل کی شکل میں اوپر اٹھاتے ہوئے اتاترک کی شبیہہ کا خاکہ تشکیل دیا جسے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں