ریحانہ اگلے سال استنبول میں شو کریں گی

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریحانہ نے استنبول کو بھی اپنے سن دو ہزار پندرہ کے دورہ موسیقی میں شامل کیا ہے

94726
ریحانہ اگلے سال استنبول میں شو کریں گی

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریحانہ نے استنبول کو بھی اپنے سن دو ہزار پندرہ کے دورہ موسیقی میں شامل کیا ہے۔
ریحانہ اگلے سال جولائی میں استنبول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔
معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے خاص طور سے استنبول کو اپنے اس دورے میں شامل کیا ہے۔
دریں اثنا، ریحانہ کی استنبول دوبارہ آمد کی خبر سنتے ہی اُن کے پرستاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں