اسلامی تعاون تنظیم کا سہ سالہ سربراہی اجلاس گیمبیا میں منعقد ہو رہا ہے

اسلامی تعاون تنظیم کا سہ سالہ سربراہی اجلاس اوائلِ مئی میں گیمبیا کے دارالحکومت بانجول میں منعقد ہو رہا

2134563
اسلامی تعاون تنظیم کا سہ سالہ سربراہی اجلاس گیمبیا میں منعقد ہو رہا ہے

اسلامی تعاون تنظیم کا سہ سالہ سربراہی اجلاس 4 تا 5 مئی کو گیمبیا میں منعقد ہو رہا ہے۔

دارالحکومت بانجول میں متوقع اجلاس، اسلامی تعاون تنظیم کا، 15 واں سہ سالہ سربراہی اجلاس ہے۔

رواں سال کے اجلاس  کا مرکزی خیال "قابلِ تجدید ترقی کے لئے، بذریعہ گفت و شنید، باہمی اتحاد و تعاون کی تقویت" ہے۔

اجلاس میں، دورِ حاضر میں عالمِ اسلام کو درپیش اور فوری توجہ طلب مسائل،  اسلامی تعاون تنظیم کے ضابطہ عمل   میں شامل مشترکہ اہداف تک رسائی کے لئے رکن ممالک کے درمیان مضبوط  اتحاد وتعاون اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں کی بحالی نو جیسے موضوعات پر بات چیت کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں