تائیوان میں 6٫3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں

تائیوان کے مشرقی علاقے  ہوالین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں

2130971
تائیوان میں 6٫3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں

تائیوان کے مشرقی علاقے  ہوالین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔

تائیوانی محکمہ موسمیات کے مطابق، زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 5.5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

تائیوانی حکام کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔



متعللقہ خبریں