برکینا فاسو نے 3 فرانسیسی سفارت کاروں کو نا پسدیدہ شخصیات قرار دے دیا

برکینا فاسو نے تین فرانسیسی سفارت کاروں کو شر پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث پاتے ہوئے نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ہے۔

2129491
برکینا فاسو نے 3 فرانسیسی سفارت کاروں کو نا پسدیدہ شخصیات قرار دے دیا

برکینا فاسو نے تین فرانسیسی سفارت کاروں کو شر پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث پاتے ہوئے نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ہے۔

 فرانس کے دفتر خارجہ کے مطابق، برکینا فاسو نے ان سفارت کاروں کو 48 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا  حکم دیا ہے۔

  اس حوالے سے فرانسیسی سفارت خانے نے  تاحال تبصرہ نہیں کیا ہے۔

 برکینا فاسو نے  فرانس کے ساتھ متعدد شعبوں میں مشترکہ معاہدوں کو بھی فسخ کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں