شمالی کوریا بائیولوجیکل اسلحہ بنا رہا ہے:امریکی رپورٹ

ایک رپورٹ میں  متنبہ کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا  CRISPR جیسے پروگرام کا استعمال کرتے ہوئے بائیولوجیکل اسلحہ تیار  کر رہا ہے جس کےلیے اسے دیگر ممالک کا تعاون بھی حاصل ہے

2128489
شمالی کوریا  بائیولوجیکل اسلحہ بنا رہا ہے:امریکی رپورٹ

امریکہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا  CRISPR پروگرام کے تحت بائیولوجیکل اسلحہ تیار کر رہا ہے۔

 امریکی امور دفاع نے  سال 2024 کی انسداد اسلحہ اور اس کے پھیلاو کے سد باب  پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔

 اس رپورٹ میں  متنبہ کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا  CRISPR جیسے پروگرام کا استعمال کرتے ہوئے بائیولوجیکل اسلحہ تیار  کر رہا ہے جس کےلیے اسے دیگر ممالک کا تعاون بھی حاصل ہے۔

 یاد رہے کہ  امریکہ کی ایک نظریاتی کونسل کی خارجہ تعلقات کی کونسل  نے گزشتہ سال کی اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ  شمالی کوریا بائیولوجیکل اور کیمیائی اسلحہ بنانے کی صلاحیت حاصل کر سکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں