جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ

جاپانی ایجنسی برائے موسمیات  کے مطابق، ملک کے شمالی مشرقی صوبے  فوکوشیما میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر  سوا بارہ بجے کے قریب 6 شدت کا زلزلہ آیا  جس کا مرکز 40 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

2124561
جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ

 جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 جاپانی ایجنسی برائے موسمیات  کے مطابق، ملک کے شمالی مشرقی صوبے  فوکوشیما میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر  سوا بارہ بجے کے قریب 6 شدت کا زلزلہ آیا  جس کا مرکز 40 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

 زلزلے کے بعد سونامی کا الارم نہیں دیا گیا ۔

زلزلے کے  جھٹکے  فوکوشیما کے علاوہ ، ایواتا،میاگی ،ایباراکی اور چیبہ سمیت ٹوکیو میں بھی محسوس کیے گئے۔

 



متعللقہ خبریں