صومالیہ:الشباب کے خلاف آپریشن،30 دہشتگرد ہلاک

صومالیہ میں الشباب دہشتگرد تنظیم کے خلاف فضائی آپریشن میں  30 دہشتگرد مارے گئے

2117815
صومالیہ:الشباب کے خلاف آپریشن،30 دہشتگرد ہلاک

صومالیہ میں الشباب دہشتگرد تنظیم کے خلاف فضائی آپریشن میں  30 دہشتگرد مارے گئے۔

 صومالی فوج کے مطابق، ملک کے زیریں شابل نامی علاقے میں الشباب کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  اس فضائی آپریشن میں الشباب کے 30 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

صومالی صدر  حسن  شیخ محمود نے  کہا ہے کہ الشباب کے خلاف وسیع پیمانے پر آپریشنز جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں