چین طیاروں کی پیش قدمی کی کوشش جاپان نے ناکام بنا دی

بتایا گیا ہےکہ آبنائے میاکو اور اوکی ناوا کے درمیان  واقع مغربی پیسیفک میں چین کے تین جنگی طیاروں کی پیش قدمی کو جاپانی فضائیہ نے روک دیا

2115491
چین طیاروں کی پیش قدمی کی کوشش جاپان نے ناکام بنا دی

جاپان کےجنگی طیاروں نےمشرقی بحیرہ چین میں چینی طیاروں کی پیش قدمی کو روک دیا ۔

 بتایا گیا ہےکہ آبنائے میاکو اور اوکی ناوا کے درمیان  واقع مغربی پیسیفک میں چین کے تین جنگی طیاروں کی پیش قدمی کو جاپانی فضائیہ نے روک دیا ۔

جاپانی  دفاعی قوت  کا کہنا ہے کہ  وائی نائن خفیہ طیارہ اور ایچ 6 بمبار طیاروں نے چین کے ایک  ڈرونز کو بھی  ملکی حدود میں محو پرواز پایا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں