آسٹریلیا: سونے کی کان بیٹھ گئی، ایک کان کن ہلاک

صوبہ وکٹوریا میں سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں ایک کان کن ہلاک ہو گیا

2115273
آسٹریلیا: سونے کی کان بیٹھ گئی، ایک کان کن ہلاک

آسٹریلیا کے صوبے وکٹوریا میں سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں ایک کان کن ہلاک ہو گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق مونٹ کلیئر  میں واقع سونے کی کان مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے بیٹھ گئی ہے۔ امدادی ٹیموں نے، کان کے اندر ایک محفوظ مقام پر پناہ لینے والے، 29 کان کنوں کو  بچا لیا ہے۔

محفوظ مقام تک نہ پہنچ  سکنے  کی وجہ سے  ملبے تلے دبے 2 کان کنوں میں سے ایک ہلاک ہو گیا اور دوسرے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں