سابق امریکی صدر کا متنازعہ بیان، نیٹو نے سرزنش کر دی

مغربی طاقتوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر سخت تنقید کی ہے جس میں انہوں نے تجویز دی تھی کہ روس کی مداخلت کے خدشات پر دفاعی تیاریاں نہ کرنے والے نیٹو ارکان کا تحفظ نہ کیا جائے

2101071
سابق امریکی صدر کا متنازعہ بیان، نیٹو نے سرزنش کر دی

مغربی طاقتوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر سخت تنقید کی ہے جس میں انہوں نے تجویز دی تھی کہ روس کی مداخلت کے خدشات پر دفاعی تیاریاں نہ کرنے والے نیٹو ارکان کا تحفظ نہ کیا جائے۔

خبر کے مطابق، نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے بیان میں کہا کہ اتحادیوں کی جانب سے کسی دوسرے کا تحفظ نہ کرنے کی  تجویز  پر امریکہ سمیت ہم سب کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوگی اور ساتھ امریکی اور یورپی فوجی  بھی خطرات کا شکار ہوں گے۔

ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو رکن ممالک پر کسی قسم کے حملے کی صورت میں متحدہ ہو کر پوری طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں