کینیا، گیس فلنگ فیکٹری میں زور دار دھماکہ، کم ازکم 2 افراد ہلاک، 165 زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں رات گئے گیس بھرنے کے کارخانے میں  دھماکہ ہوا

2096623
کینیا، گیس فلنگ فیکٹری میں زور دار دھماکہ، کم ازکم 2 افراد ہلاک، 165 زخمی

کینیا میں گیس فلنگ  فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور کم از کم 165 افراد زخمی ہو گئے۔

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں رات گئے گیس بھرنے کے کارخانے میں  دھماکہ ہوا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کارخانے  میں آگ لگنے سے  2 افراد ہلاک اور 165 زخمی ہوگئے، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔



متعللقہ خبریں