ترکیہ کی سویڈن کی رکنیت کی منظوری کا ہم بخوشی خیر مقدم کرتے ہیں، اسٹولٹن برگ

اسٹولٹن برگ نے X سوشل میڈیا پر کل صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ہونے والی فون کال کے بارے میں ایک پوسٹ جاری کی

2094067
ترکیہ کی سویڈن کی رکنیت کی منظوری کا ہم بخوشی خیر مقدم کرتے ہیں، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ وہ ترکیہ کی طرف سے سویڈن کی نیٹو رکنیت کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہیں اور  سویڈن کے اتحادی بننے سے میثاق مزید  مضبوط بنے  گا۔

اسٹولٹن برگ نے X سوشل میڈیا پر کل صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ہونے والی فون کال کے بارے میں ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

"مجھے صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ بات چیت کرنے پر  خوشی ہوئی ہے اور میں ترکیہ کی سویڈن کی رکنیت کی منظوری کا خیرمقدم کرتا ہوں۔"  کا اظہار کرنے والے اسٹولٹن برگ نےواضح کیا ہے  کہ ترکیہ کے جائز سیکورٹی خدشات دور ہو گئے ہیں اور سویڈن کی شراکت سے، ترکیہ اور نیٹو مزید  طاقت پکڑیں  گے۔

 

 



متعللقہ خبریں