امریکہ میں ایک ہائی اسکول پر مسلح حملہ

حملے کے وقت  اسکول میں طلباء اور اساتذہ کی تعداد بہت کم تھی کیونکہ یہ حملہ اسکول شروع ہونے کے ابتدائی لمحات میں ہوا

2084802
امریکہ میں ایک ہائی  اسکول پر  مسلح حملہ

امریکی ریاست آئیووا کے اسکول پر مسلح افراد کے حملے میں مشتبہ  شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام نے پریس ریلیز میں بتایا کہ پیری ہائی اسکول میں خود کو زخمی کرنے والا حملہ آور تھوڑی دیر بعد ہلاک ہوگیا،  علاوہ ازیں  دو  طلبا اور اسکول کا  ایک  ناظم زخمی ہو گیا۔

دلاس کاؤنٹی کے  سربراہ یڈم انفینٹے  کا کہنا ہے  کہ حملے کے وقت  اسکول میں طلباء اور اساتذہ کی تعداد بہت کم تھی کیونکہ یہ حملہ اسکول شروع ہونے کے ابتدائی لمحات میں ہوا۔



متعللقہ خبریں