غزہ کی صورتحال۔بریکس کا ہنگامی ویڈیو اجلاس بلانے کا فیصلہ

غزہ کی صورت حال پر اس ہنگامی سربراہی اجلاس میں سربراہان یکم جنوری کو  رکنیت حاصل کرنے والے ممالک ارجنٹائن، ایران، سعودءی عرب،مصر ،متحدہ عرب امارات اور ایتھیوپیا کے لیڈران بھی شرکت کر رہے ہیں

2066659
غزہ کی صورتحال۔بریکس کا ہنگامی ویڈیو اجلاس بلانے کا فیصلہ

برازیل ،روس، بھارت،چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل بریکس کے سربراہ غزہ کی صورتحال پر غور کےلیے ایک ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔

 بریکس کے عبوری صدر ملک جنوبی افریقہ کے مطابق، غزہ کی صورت حال پر اس ہنگامی سربراہی اجلاس میں سربراہان یکم جنوری کو  رکنیت حاصل کرنے والے ممالک ارجنٹائن، ایران، سعودءی عرب،مصر ،متحدہ عرب امارات اور ایتھیوپیا کے لیڈران بھی شرکت کر رہے ہیں۔

 اس ویڈیو کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس بھی مدعو کیے گئے ہیں  جس کے دوران ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں