ہمیں فوری امداد کی ضرورت ہے :کینیئن ریڈ کراس

کینیئن ریڈ کراس کے صدر احمد ادریس نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے پندرہ افراد  ہلاک جبکہ پچاسی ہزار بے گھر ہو چکے ہیں جس پر ہمیں  خوراک اور  وبائی امراض کے خلاف فوری مداخلت کی ضرورت ہے

2062569
ہمیں فوری امداد کی ضرورت ہے :کینیئن ریڈ کراس

کینیا کی ریڈ کراس نے شدید بارشوں کے باعث سیلاب کی وجہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

 کینیئن ریڈ کراس کے صدر احمد ادریس نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے پندرہ افراد  ہلاک جبکہ پچاسی ہزار بے گھر ہو چکے ہیں جس پر ہمیں  خوراک اور  وبائی امراض کے خلاف فوری مداخلت کی ضرورت ہے ۔

 کینیئن ریڈ کراس نے بتایا کہ  دریائے تانا میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے جسے قریبی علاقوں میں طغیانی آنے کا خدشہ ہے۔

 کینیا  کے ہمسایہ ملک صومالیہ میں بھی سیلاب کے باعث انتیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں