اسرائیل اپنے دفاع کے حق میں عالمی قوانین کا بھی احترام کرے: برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے لیکن اسے بین الاقوامی قانون کے دائرے میں رہ کر ایسا کرنا چاہیے

2061925
اسرائیل اپنے دفاع کے حق میں عالمی قوانین کا بھی احترام کرے: برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے لیکن اسے بین الاقوامی قانون کے دائرے میں رہ کر ایسا کرنا چاہیے۔

ٹوکیو میں G7 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے  تحت جاپان کے سرکاری ٹیلی ویژن NHK سے  برطانوی وزیر خارجہ نے بات کی۔

گزشتہ ماہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئےغزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کے تناطر میں بین الاقوامی قانون  کے احترام  پر زور دیا۔

جیمز کلیورلی  نےیاد دلاتے ہوئے کہا  کہ  اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہےتاہم، اسے بین الاقوامی قانون کے دائرے کے اندر اپنا دفاع کرنا چاہیے،

برطانوی وزیر نے غزہ کی پٹی میں لڑائی روکنے اور علاقے میں مزید انسانی امداد پہنچانے کا بھی مطالبہ کیا۔

 



متعللقہ خبریں