مغرب روس۔یوکرین جنگ کو ایشیا پیسیفک تک پھیلانا چاہتا ہے:شوئیگو

سرگی شوئیگو نے  کہا کہ مغرب یوکرینی جنگ کو ایشیا پیسیفک پر پھیلانا چاہتا ہے،نیٹو نے  خطے میں اس حوالے سے  عسکری مشقوں میں اضافہ کر دیا ہے

2057711
مغرب روس۔یوکرین جنگ کو ایشیا پیسیفک تک پھیلانا چاہتا ہے:شوئیگو

 روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو کہا ہے کہ  مغرب روس۔یوکرین جنگ کو ایشیا پیسیفک تک پھیلانا  چاہتا ہے۔

 بیجنگ میں ژیانگ شان عسکری فورم کا انعقاد کیا گیا  جس سے خطاب کے دوران روسی وزیر خارجہ نے  مغرب پر تنقید کی ۔

 سرگی شوئیگو نے  کہا کہ مغرب یوکرینی جنگ کو ایشیا پیسیفک پر پھیلانا چاہتا ہے،نیٹو نے  خطے میں اس حوالے سے  عسکری مشقوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

شوئیگو نے  اس حوالے سے کہا کہ امریکہ نے چین اور روس کو اشتعال دلوانے کےلیے جاپان اورجنوبی کوریا کے ساتھ مل کر میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

 روسی وزیر نے اس بات کا بھی دفاع کیا کہ  واشنگٹن ماحولیاتی بحران اور قدرتی آفات کو انسانی مداخلت  کا بہانہ بنا کر استعمال کر رہا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں