کولومبیا میں گشت کے دوران18 فوجی اغوا کرلیے گئے

گواویارے  کے علاقے سان ہورگے نامی دیہات میں گشت کے دوران بعض نا معلوم افراد مسلح افراد نے اٹھارہ فوجی اغوا کرلیے

2054160
کولومبیا میں گشت کے دوران18 فوجی اغوا کرلیے گئے

کولومبیا کے وسطی علاقوں  میں گشت کے دوران  اٹھارہ فوجیوں کو اغوا کر لیا گیا ۔

گواویارے  کے علاقے سان ہورگے نامی دیہات میں گشت کے دوران بعض نا معلوم افراد مسلح افراد نے اٹھارہ فوجی اغوا کرلیے ۔

فوج نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان فوجیوں کی زندہ بازیابی کے لیے آپریشن شروع کر دیا  ہے۔

بتایا گیا ہے کہ فوجیوں کی بازیابی کے لیے  مقامی لیڈروں سے رابطے کیے جا رہے ہیں جبکہ اٹارنی نے بھی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں