ایکواڈور کے انتخابات،35 سالہ ڈینیئل نوبوا کی کامیابی

غیر سرکاری نتائج کے مطابق، قومی جمہوری تحریک کے امیدوار ڈینیئل نوبوا کو 52.28 فیصد جبکہ بائیں بازو کی عوامی انقلاب کی امیدواتر لوئزا گونزالیز کو 47.72  فیصد ووٹ ملے ہیں

2051304
ایکواڈور کے انتخابات،35 سالہ ڈینیئل نوبوا کی کامیابی

 جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی انتخابات میں پینتیس سالہ ڈینیئل نوبوا کامیاب ہو گئے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق، قومی جمہوری تحریک کے امیدوار ڈینیئل نوبوا کو 52.28 فیصد جبکہ بائیں بازو کی عوامی انقلاب کی امیدواتر لوئزا گونزالیز کو 47.72  فیصد ووٹ ملے ہیں۔

 نوبوا نے  اپنے خطاب میں کہا کہ وہ ملک کو ایک نئی راہ پر گامزن کرنےکی کوشش کرین گے،ایک نئی امید جنم لے رہی ہے ،کل سے ہماری جمہوریت کا نیا صدر ڈینیئل نوبووا قلمدان سنبھال رہا ہے۔

 گونزالیز نے انتخابی نتائج کے بعد اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہوریت کی جیت ہوئی، میں نوبووا کو مبارک باد دیتی ہوں۔

 



متعللقہ خبریں