روس: قارا باغ میں فائر بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے

خندق شہر میں روس اور آذربائیجان کی مشترکہ پیٹرولنگ ٹیم پر نامعلوم شخص کی طرف سے نشانہ باز اسلحے کے ساتھ فائرنگ کی گئی ہے: روس وزارت دفاع

2045373
روس: قارا باغ میں فائر بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ قاراباغ میں نافذ فائر بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

وزارت دفاع کے جاری کردہ  بیان کے مطابق "خندق شہر میں روس اور آذربائیجان کی مشترکہ پیٹرولنگ ٹیم پر نامعلوم شخص کی طرف سے اور نشانہ باز اسلحے کے ساتھ فائرنگ کی گئی ہے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا"۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ روس امن فورس، آذربائیجانی فریق  اور قاراباغ کی آرمینی آبادی کے نمائندوں کے ساتھ مل کر واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں