اقوام متحدہ  کا ایک وفد قارا باغ کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے علاقے پہنچ گیا

اقوام متحدہ کے وفد نے، جو اگدم-خانقندی کے راستے سے خطے پہنچا ہے  نے لاچین اور خانقندی شہر میں سرحدی چوکی کا معائنہ کیا ہے

2044849
اقوام متحدہ  کا ایک وفد قارا باغ  کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے علاقے پہنچ گیا

اقوام متحدہ  کا ایک وفد آذربائیجان کے علاقے قارا باغ کا جائزہ لینے کے لیے آذربائیجان پہنچ گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے وفد نے، جو اگدم-خانقندی کے راستے سے خطے پہنچا ہے  نے لاچین اور خانقندی شہر میں سرحدی چوکی کا معائنہ کیا ہے ۔

اقوام متحدہ کے مشن کا یہ دورہ تقریباً 30 سال بعد خطے کا پہلا دورہ ہے۔

آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے ترجمان آ ئے حان  حاجی زادے نے کہا ہے کہ  انہوں نے اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں کے ایک وفد کو آذربائیجان مدعو کیا ہے تاکہ وہ گزشتہ ماہ آذربائیجان کی فوج کی طرف سے 24 گھنٹے کے انسداد دہشت گردی آپریشن کے بعد خطے کی صورتحال کا جائزہ لےسکیں۔

حاجی زادے نے کہا کہ وفد خطے میں آذربائیجان کی انسانی سرگرمیوں، بنیادی ڈھانچے کے کاموں، غیر قانونی آرمینیائی افواج کے تخفیف اسلحہ کے عمل اور سائٹ پر بارودی سرنگ کے خطرے کی نگرانی کرے گا۔



متعللقہ خبریں