نیویارک کے نئے باسی 'چوہے'
نیو یارک میں چوہوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، شہر کی گلیوں میں دوڑتے پھرتے چوہوں کو دیکھنا معمول کی بات بن گئی
2034875
امریکہ کے شہر نیو یارک میں سال 2020 کے آغاز سے اب تک چوہوں کی تعداد میں اس قدر اضافہ ہو گیا ہے کہ شہر کی گلیوں میں دوڑتے پھرتے چوہوں کو دیکھنا معمول کی بات بن گئی ہے۔
بعض شہریوں کے مطابق چوہوں کی پیداوار میں اس قدر اضافہ کووِڈ۔19 کے بعد گھروں سے باہر کھانے پینے کے رجحان میں اضافے کا نتیجہ ہے۔
چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لئے نیو یارک بلدیہ نے گذشتہ مہینوں ایک خصوصی شعبے کا آغاز کیا تھا۔
متعللقہ خبریں
صدرِ ایران اور اعلی حکام کی ہلاک پر عالمی سربراہان کے تعزیتی پیغامات
صدرپاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے