نائیجر میں فضائی حدود کھول دی گئی

امور مواصلات کے مطابق، نائیجر کی فضائی حدود  اب تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیے کھول دی گئی ہے البتہ تمام عسکری و نجی پروازوں کے لیے  فوج سے اجازت لینا ہوگی

2032911
نائیجر میں فضائی حدود کھول دی گئی

 نائیجر میں  قابض فوجی اقتدار کی وجہ سے چھ اگست سے بند فضائی حدود تجارتی و سول پروازوں  کے لیے دوبارہ کھول دیں ہیں۔

 امور مواصلات کے مطابق، نائیجر کی فضائی حدود  اب تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیے کھول دی گئی ہے البتہ تمام عسکری و نجی پروازوں کے لیے  فوج سے اجازت لینا ہوگی۔

نائیجر کی فضائی حدود  چھ اگست سے تمام تجارتی و سول پروازوں کے لیے بند تھی۔

 



متعللقہ خبریں