سوڈان نے فضائی حدود کو جزوی طورپر کھول دیا

سوڈان کے بحیرہ احمر  نامی صوبے سے متصل پورٹ سوڈان شہر میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کو کل سے  مسافر پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے

2025223
سوڈان نے فضائی حدود کو جزوی طورپر کھول دیا

 سوڈان کی شہری ہوا بازی کے ادارے  نے اپنی مشرقی فضائی حدود  جزوی طو رپر کھول دی ہے ۔

 ادارے کے مطابق، بحیرہ احمر  نامی صوبے سے متصل پورٹ سوڈان شہر میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کو کل سے  مسافر پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ پندرہ اپریل  سے اب تک  سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورس  کے درمیان  چھڑپیں جاری ہیں جہاں صرف انسانی امداد سے متعلقہ پروازوں  کی آمدورفت کو اجازت حاصل ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں